KhabarBaAsar

عید الاضحٰی پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ بڑی خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

عید الاضحٰی کی چھٹیوں سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق عید الاضحیٰ 17 جون کو ہونے کا امکان ہے تاہم حتمی تاریخ کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی چاند نظر آنے کے بعد کرے گی۔

عید کی تعطیلات کے ممکنہ شیڈول کے مطابق 17 سے 19 جون تک عید کی سرکاری تعطیلات ہو سکتی ہیں۔

زیادہ تر سرکاری دفاتر میں ہفتہ اور اتوار چھٹی ہونے کے باعث سرکاری ملازمین کو لگاتار پانچ دن کی چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ اگر چاند کی رویت کے حساب سے عید قرباں 18 جون کو آتی ہے تو حکومت تعطیلات کے شیڈول پر نظر ثانی کر سکتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick