KhabarBaAsar

کسانوں کو خالصتانی کہنے پر کنگنا رناوت کو سی آئی ایس ایف کی جوان نے تھپڑ مار دیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اداکار سے سیاستداں بنی کنگنا رناوت، حال ہی میں منڈی سے لوک سبھا کی رکن منتخب ہوئی ہیں، کو جمعرات کو چندی گڑھ ہوائی اڈے پر سی آئی ایس ایف کے ایک اہلکار نے مبینہ طور پر تھپڑ مارا ہے۔
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ کانسٹیبل کو معطل کر دیا گیا ہے اور اس کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick