KhabarBaAsar

ہم آج اور ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، مودی نے بھارتی ٹیم کو پیغام دےدیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 𝟐𝟎𝟐𝟑 کا فائنل دیکھنے احمد آباد پہنچے تھے۔

فائنل میچ ہارنے کے بعد نریندر مودی نے ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے یہ کہا کہ ورلڈ کپ کے ذریعے آپ کا ٹیلنٹ اور عزم قابل دید تھا۔

آپ نے بڑے جذبے سے کھیلا ہے اور قوم کے لیے بے پناہ فخر کیا ہے۔ہم آج اور ہمیشہ سے آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick