KhabarBaAsar

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 12 ہزار 483 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونےکی فی اونس قیمت 10 ڈالر کم ہوکر 2005 ڈالر ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick