بیٹے کی وفات پر مولانا طارق جمیل کا بیان اہم آگیا ہے

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے مولانا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل نے بیٹے کی موت پر کہا کہ آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا ہے۔ مولانا طارق جمیل […]

مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق خانیوال کے علاقے تلمبہ میں فائرنگ میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل جاں بحق ہوگئے، واقعے کی مزیدتحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عاصم جمیل کو زخمی حالت میں تلمبہ […]

اسرائیل کو ایران کی ایک اور وارننگ!

خبربااثر: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ایک بار پھر اسرائیل کو خبردار کرتے ہئوے کہا ہے کہ صیہونی حکومت ریڈ لائن پار کر چکی ہے جو کسی کو بھی ایکشن لینے پر مجبور کر سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ابراہیم رئیسی نے کہا کہ واشنگٹن ہمیں کچھ […]

ای میل کا جواب کیوں نہیں دیا ؟ اب آپ 20 نہیں 200 کروڑ روپے دیں ، مکیش امبانی کو ایک اور دھمکی

ارب پتی بھارتی تاجر مکیش امبانی کو 𝟐𝟎 کروڑ بھارتی روپے نہ دینے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے بھتہ خوروں نے اب 𝟐𝟎𝟎 کروڑ دینے کا مطالبہ کر دیاہے۔ ایک دن پہلے بھارتی پولیس نے یہ بتایا تھا کہ مکیش امبانی کو ای میل پر قتل کی دھمکی موصول ہوئی […]

قومی ٹیم کا اگلا کپتان کسے ہونا چاہیے ؟ عبدالرزاق نے اہم کھلاڑی کی حمایت کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے قومی کرکٹ ٹیم کے کیپر سرفرازاحمد کو دوبارہ کپتان بنانے کی حمایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عبدالرزاق نے کہا کہ دو، تین کھلاڑیوں کو آرام کرانا چاہیے، اگر کپتانی کیلئے جانا ہے تو سرفراز احمد بھی اچھا کپتان ہوسکتا ہے۔ ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی ہار، […]

ورلڈ کپ ،بھارت انگلینڈ کو بڑا ہدف دینے میں ناکام!

خبربااثر: ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 230 رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی طرف سے ٹاس جیت کر پہلے میزبان ٹیم بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی گئی۔ بھارت کی طرف سے اوپننگ بلے باز روہت شرما نے ایک اچھی شروعات کی لیکن شبمن […]

انجلینا جولی بھی اسرائیلی جارحیت پر پھٹ پڑیں

خبربااثر: عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن انجلینا جولی نے بھی غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ انجلینا جولی نے کہا ہے کہ اسرائیل میں جو کچھ ہوا وہ غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا جواز نہیں، چند ٹرک غزہ کی امدادی ضروریات پوری نہیں […]

‘فرینڈز’ کے اداکار میتھیو پیری مبینہ طور پر ڈوبنے سے جاں بحق

خبربااثر: معروف امریکی ٹی وی سیریز ’فرینڈز‘ سے شہرت پانے والے اداکار میتھیو پیری 54 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ لاس اینجلس میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ذرائع نے لاس اینجلس ٹائمز کو بتایا […]

اسرائیل کو جنگی مہنگی پڑ گئی ، معیشت پر برے اثرات

خبربااثر: اسرائیل کی معیشت پر جنگ کے برے اثرات پڑنے لگے ، تین ہفتوں کے دوران اسرائیل کا جنگی نقصان 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ حماس کے حملے کے بعد جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل کی معیشت پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں، رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر کے حملے کے بعد سے […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی!

پاکستان: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کےجنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات […]