KhabarBaAsar

ورلڈ کپ ،بھارت انگلینڈ کو بڑا ہدف دینے میں ناکام!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر: ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 230 رنز کا ہدف دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی طرف سے ٹاس جیت کر پہلے میزبان ٹیم بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی گئی۔

بھارت کی طرف سے اوپننگ بلے باز روہت شرما نے ایک اچھی شروعات کی لیکن شبمن گل صرف 9 رنز بنا کر کرس ووکس کی گیند کا شکار ہوئے۔

بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی بھی 9 گیندوں پر بغیر کوئی رن بنائے دسویں گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔

خیال رہے کہ بھارت اس میچ میں فتح حاصل کرنے کی صورت میں ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick