KhabarBaAsar

ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں آج پاک بھارت ٹیمیں آمنے سامن

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کرکٹ ورلڈ کپ کا سب سے ہائی وولٹیج ٹاکرا، آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں احمد آباد میں 1:30 بجے ٹکرائیں گی۔

پاک بھارت میچ سے متعلق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا یہ کہنا ہے کہ ہم نے بھارت کو ہرایا ہوا ہے اب بھی ہرا سکتے ہیں، بھارت کے خلاف کار کردگی میں کافی فرق نظرآئے گا، اعتماد کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick