KhabarBaAsar

میٹرک امتحانات : طلباء کے لئے ایڈمٹ کارڈ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:چیئرمین میٹرک بورڈ سید شرف علی شاہ کا کہنا ہے کہ میٹرک امتحانات کا آغاز 𝟕 مئی سے ہوگا، امتحانی مراکز تبدیل کرنے کیلئے شدید دباؤ کا سامنا ہے لیکن امتحانی مراکز کی تبدیلی پر کسی کا دباؤ قبول نہیں کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 𝟗𝟎 فیصد سے زائد امتحانی مراکز کی تشکیل مکمل کرلی، 𝟐 مئی تک تمام ایڈمٹ کارڈ پورٹل پر اپ لوڈ کردیں گے۔

چیئرمین میٹرک بورڈ نے کہا کہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کیلئے یونیورسٹی اینڈ بورڈ حکام کو اور امتحانی مراکز پر پولیس کی تعیناتی کیلئے بھی متعلقہ اداروں کو بھی خط لکھیں گے۔

جبکہ دوسری جانب ناظم امتحانات خالد احسان کا کہنا ہے کہ صبح کی شفٹ میں سائنس ریگولر کے پرچے ہوں گے اور دوپہر کی شفٹ میں پرائیویٹ امیدواروں کے امتحانات ہوں گے۔ ریگولر امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈ پورٹل پر جاری کیے جائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick