KhabarBaAsar

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 30 ہزار700 روپے ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 600 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 12 ہزار 54 روپے ہے.

عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 18 ڈالر بڑھ کر 2009 ڈالرز فی اونس ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick