KhabarBaAsar

گاڑیاں خریدنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 𝟖 ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 𝟎.𝟓𝟏 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

جبکہ فروری 𝟐𝟎𝟐𝟑 کے مقابلے میں فروری 𝟐𝟎𝟐𝟒 میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں 𝟎.𝟎𝟔 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

𝟖 ماہ میں خوراک کی پیداوار میں 𝟎.𝟒𝟔 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ تمباکو کی پیداوار میں 𝟎.𝟖𝟎 فیصد اور ٹیکسٹائل پیداوار میں 𝟏.𝟕𝟓 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔

گارمنٹس کی پیداوار میں 𝟎.𝟒𝟔 فیصد اور پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوارمیں 𝟎.𝟐𝟒 فیصد اضافہ ہوا، فارما سیوٹیکل کی پیداوار میں 𝟏.𝟐𝟏 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ لوہے و اسٹیل کی پیداوار میں 𝟎.𝟎𝟓 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق آٹو موبائل کی صنعت کی پیداوارمیں 𝟏.𝟏𝟒 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick