بنگلا دیش کے تمام فیصلے فوج کرے گی، آرمی چیف

بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے مخلوط حکومت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے تمام فیصلے اب فوج کرے گی۔ بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک چھوڑنے کے بعد عوام سے اپنے پہلے خطاب میں انہیں صبر […]

بھارتی نجومی کی تیسری جنگِ عظیم آج سے شروع ہونے کی پیشگوئی

بھارتی نجومی کوشل کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ تیسری جنگ عظیم کا آغاز آج یعنی 5 اگست 2024 سے ہوسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوشل کمار نے اپنی حالیہ پیشگوئی میں دعویٰ کیا ہے کہ جغرافیائی سیاسی واقعات مجموعی طور پر تباہ کُن تنازع کو جنم دے سکتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں […]

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد مستعفی ، جلاوطن کر دیا گیا

بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ملک میں جاری ہنگاموں کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حسینہ واجد کو بھارت جلاوطن کر دیا گیا، حسینہ واجد کو استعفے کے لیے فوج نے 45 منٹ کا الٹی میٹم دیا تھا۔ ڈھاکا میں ہزاروں افراد حسینہ واجد کی رہائشگاہ میں داخل […]

بنگلہ دیش میں احتجاج، وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ!

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد کے احتجاج پر پولیس کے تشدد سے 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ مظاہرین نے وزیراعظم حسینہ واجد سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈھاکا میں حسینہ واجد کے استعفے کے لیے ہونے والے عوامی احتجاج کے دوران مظاہرین اور […]

پیرس اولمپکس، چین 16 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرِفہرست، امریکا کا دوسرا نمبر

فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 کے نویں روز چین 16 گولڈ میڈلز کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرِفہرست، امریکا کا 14 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرا نمبر ہے۔ پیرس اولمپکس کے آٹھویں روز کے اختتام پر مزید 31 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس […]

اسماعیل ہنیہ کے بعد حماس کا سربراہ کون ہوگا؟

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد نئے سربراہ کے انتخاب کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ حماس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اپنی تحریک کے نئے سربراہ کے انتخاب کے لیے وسیع مشاورتی عمل کا آغاز کردیا گیا ہے۔ حماس کی شوریٰ کونسل […]

پاکستان کے حارث طاہر نے برٹش اوپن سنوکر ٹورنامنٹ کے آخری مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

پاکستان کے اسنوکر کھلاڑی حارث طاہر نے برٹش اوپن 2024 کے فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ حارث طاہر کا کوالیفائنگ راؤنڈ میں اسکاٹ لینڈ کے ڈین ینگ سے مقابلہ ہوا اور انہیں سنوکر کے بعد 4-3 کے سکور سے شکست دی۔ سنوکر کے میچ میں، طاہر اور ینگ نے یہ مقابلہ ایک […]

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

2ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے […]

میں تمھیں چیر دوں گا، صحافی کے سوال پر جان ابراھم بھڑک اٹھے

بالی وڈ ایکشن ہیرو جان ابراہم اپنی نئی فلم کی پروموشن کے دوران صحافی کے سوال پر بھڑک اٹھے۔ جان ابراہم اپنی نئی فلم ’ویدا ‘کی پروموشن کے دوران فلم کی دیگر کاسٹ کے ہمراہ صحافیوں کے مختلف سوالات کے جوابات دے رہے تھے، اسی دوران ایک سوال پرجان ابراہم اپنا کنٹرول کھو بیٹھے۔ تقریب […]

اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ!

نگران وزیر خارجہ علی باقری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفون پر رابطے میں واضح کر دیا ہے کہ اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے ایران کسی صورت دستبردار نہیں ہو گا۔ نگران ایرانی وزیر خارجہ علی باقری نے کہا ہے کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو شہید کر کے ایران […]