KhabarBaAsar

قوی خان بہت جلد ہالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہونگے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اداکار قوی خان ہالی ووڈ فلم فاربڈن اسٹیپس میں جلوہ گر ہوں گے۔

اداکار قوی خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہالی ووڈ کی نئی فلم فاربڈن اسٹیپس میں مرکزی کردارادا کرتے نظر آئیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ فلم مغربی ممالک میں رہنے والی مسلم کمیونٹی پر بنائی گئی ہے کہ وہ ان ممالک میں کیسی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔

قوی خان نے مزید بتایا کہ فلم میں وہ ایک ایسے شخص جی سرکار کا کردار ادا کر رہے ہیں جو مضبوط اسلامی عقائد کا حامل ہے اور وہ کس طرح اپنی نوجوان نسل میں امن قائم کرنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick