لاہور:(ویب ڈیسک) ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ ہوگئی۔
محکمہ ایکسائزٹیکسیشن اینڈنارکوٹکس کنٹرول ڈپارٹمنٹ ریجن سی لاہور میں ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ ہوگئی۔
2 ہزار 501 سی سی کی حامل مرسیڈیز بینز اے ایم جیG63 فرسٹ حبیب موداربہ کے نام رجسٹرڈ ہوئی.
گاڑی کی مجموعی قیمت13کروڑ 80 لاکھ روپے بیان کی گئی ہے جبکہ 53لاکھ81ہزار790روپے رجسٹریشن فیس بحق سرکارجمع ہوئی ۔
100% LikesVS
0% Dislikes