KhabarBaAsar

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ابوظہبی:(ویب ڈیسک)ٹی 20ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 6وکٹوں سے پچھاڑ دیاہے۔

ابوظہبی میں شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں میگا ایونٹ کا 30واں میچ کھیلا گیا جس میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاتھا۔

جنوبی افریقہ اننگز

85رنز کا ہدف بنگلہ دیش کی ٹیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد صرف 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،وان ڈیر ڈوسن نے 22رنز بنائے جبکہ کپتان ٹیمبا باووما 31رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے،تسکین احمد نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

بنگلہ دیش اننگز

بنگال ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انتہائی مایوس کن کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 84رنز بنائے اور پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی، لٹن داس نے 24رنز بنائے جبکہ مہدی حسن نے سب سے زیادہ 27رنز بنائے ،پروٹیز کی جانب سے ربادا اور اینرچ نورٹیج نے تین ،تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ تبریز شمسی نے 2،2وکٹیں حاصل کیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick