KhabarBaAsar

کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر)محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ اگلے 24 گھنٹوں میں شہر کا مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

حکام محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہوا میں نمی کا موجودہ تناسب 60 فیصد ہے جبکہ جنوب مغرب سے ہوائیں سے 19 سے 21 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick