KhabarBaAsar

گوجرانوالا میں مسافر وین میں سلنڈرپھٹنے سے آتشزدگی، 9 افراد جھلس کر جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

گوجرانوالا:(ویب ڈیسک) گوجرانوالہ میں وین میں نصب سلنڈرپھٹ گیا جس کے باعث آگ لگنے سے 9 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہ کوٹ میں سلنڈر پھٹنے پر آگ نے مسافر وین کو لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث وین موجود مسافر بری طرح جھلس گئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے میں 9 افراد جاں بحق اور7 زخمی ہوئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick