KhabarBaAsar

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے ائیرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ختم

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور:(ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) نے بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے ائیرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان سی اے اے کے مطابق بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کو ائیرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ نہیں کروانا پڑے گا تاہم بے دخل کیے جانے والوں کے لیے ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ پالیسی برقرار رہے گی۔

ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ پاکستان آنے سے 48 گھنٹے قبل مسافروں کو کورونا پی سی آر ٹیسٹ لازمی کرانا ہوگا۔

سی اے اے کے مطابق نئی ہدایات پر اطلاق آج 8 فروری سے ہوگا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick