KhabarBaAsar

پاکستان میں کورونا سے مزید 41 اموات،3206 نئے کیسز رپورٹ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد:(خبربااثر) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناسے41افرادانتقال کرگئے۔

پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 55304 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3206 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے مزید 41 افراد انتقال کر گئے۔

سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5اعشاریہ79 فیصد رہی۔

این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 29772 ہو چکی ہے جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ 83 ہزار 798 تک پہنچ چکی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick