KhabarBaAsar

پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان آج بھی برقرار رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے بڑھا ہے۔ کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 177 روپے 83 پیسے رہی۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 179 روپے برقرار ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick