KhabarBaAsar

گرمیوں میں بھی گیس بحران کا خدشہ!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) ملک میں گرمیوں کے دوران بھی گیس کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

عالمی کمپنی گنور نے ایک بارپھرپاکستان کو ایل این جی فراہمی سے معذرت کر لی جس کے بعد گرمیوں میں بھی گیس کی قلت قائم رہنے کا امکان ہے۔

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق عالمی کمپنی گنور معاہدےکے تحت اپریل، مئی اورجون میں 4 ایل این جی کارگوز فراہم نہیں کرے گی.

کمپنی نے چارایل این جی کارگوز کی عدم فراہمی سے متعلق وزارت توانائی کو آگاہ کردیا ہے۔

واضح رہے کہ گنوراس سےقبل نومبر، جنوری اور رواں ماہ مارچ میں بھی ایل این جی سپلائی میں ڈیفالٹ کرچکی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick