KhabarBaAsar

حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم اپریل سے 15 اپریل تک برقرار رہیں گی۔

وزارت خزانہ کے مطابق حکومت کو قیمت نہ بڑھانے کی وجہ سے 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا ہوگا۔

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 149روپے86پیسے ، ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 144 روپے15 پیسے ، مٹی کے تیل کی قیمت فی لیٹر 125 روپے56 اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت فی لیٹر 118 روپے 31 پیسے برقرار رہے گی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick