KhabarBaAsar

45 ہزار پنسلوں کو جوڑ کر دنیا کا سب سے بڑا جھولا تیار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی نوجوان نے کئی برسوں کی محنت سے 45 ہزار پنسلوں کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑا جھولا تیار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بلال کا دعویٰ ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا دنیا کا واحد جھولا ہے اور وہ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے لئے اپلائی کر چکے ہیں۔

کراچی سے تعلق رکھنے والے پنسل آرٹسٹ بلال آصف نے دنیا بھر سے 45ہزار پنسلیں جمع کرکے دنیا کا سب سے بڑا جھولا بنایا ہے اوراسے ’’کرافٹڈسونگ ‘‘کا نام دیا ہے۔

پنسلوں کے علاوہ جھولے میں شیشم کی لکڑی کا استعمال ہواہے ۔عالمی ریکارڈ قائم کرنے کیلئے بنائے گئے اس پینسل جھولے کی تیاری میں 2 سال 6 ماہ کا طویل وقت صرف ہوا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick