KhabarBaAsar

آئی ایس پی آر نے یوم دفاع وشہداء سے متعلق ایک اورویڈیوشیئر کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آرنے یوم دفاع و شہداء سے متعلق ایک اور ویڈیو شیئرکردی۔

ڈی جی آئی ایس پی آرنے یوم دفاع وشہداء سے متعلق پانچویں مختصردورانیے کی ویڈیوجاری کردی۔

پانچویں ویڈیومیں شہداء کے والدین کے بلند عزم اورجذبہ کی عکاسی کی گئی ہے۔ شہداء کے والدین کا پہاڑوں جیسا حوصلہ اوروطن سے لازوال محبت دکھائی گئی۔

ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ والد ایک بیٹے کی شہادت کے بعد دوسرے کو بھی قوم کی خدمت کیلئے بھیجنے کو تیارہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick