KhabarBaAsar

سوناکشی سنہا نے لائیو شو میں کپل شرما کو مکا دے مارا، ویڈیو وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

ممبئی:(ویب ڈیسک) ماضی کے ایکشن ہیرو شتروگھن سنہا کی پنجابی کڑی سونا کشی سنہا نے لائیو شو میں میزبان کپل شرما کو مکا مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فلم دبنگ کی نازک لڑکی حقیقی زندگی میں کبھی کبھی اپنی فلم ’’اکیرا‘‘ کی دلیر لڑکی بن جاتی ہیں ایسا ہی کچھ کپل شرما میں ہوا جس میں وہ شو کے میزبان کو گھونسے مارتے ہوئے دکھائی دیتی ہیں۔

کپل شرما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو وائرل کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سوناکشی سنہا اپنی نئی میوزک ویڈیو کی پروموشن کے دوران جب گانا گا رہی ہوتی ہیں تو کپل شرما شرارتاً ان کے والد شتروگھن سنہا کا مزاحیہ انداز میں ذکر کرتے ہیں۔

اس پر سوناکشی سنہا کپل شرما کو مکا مار دیتی ہیں تاہم اس مختصر ویڈیو میں ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے سوناکشی یہ مکا مذاقاً رسید کیا ہے۔ کپل شرما نے کا یہ پروگرام ابھی آن ایئر نہیں ہوا ہے۔ کپل شرما نے ویڈیو ریلیز کرتے ہوئے کیپشن میں بھی لکھا کہ یہ پہلی ریل شیئر کی ہے۔

67% LikesVS
33% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick