KhabarBaAsar

حج ادائیگی کیلئے جانیوالے عازمین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر:کراچی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ بھی روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل ہوگیا ہے، اور منصوبے کے تحت تیاریاں آخری مراحل پر ہیں، عازمین کو روڈ ٹومکہ منصوبے کے تحت سہولتیں میسرہوں گی۔

عازمین کو جدہ اور مدینہ ایئرپورٹ پر امیگریشن کی بھی ضرورت نہیں ہوگی، کراچی ایئرپورٹ پر سی اے اے کا عملہ عازمین کی امیگریشن کرے گا، سعودی امیگریشن کیلئے سی اے اے کی جانب سے 𝟐 کاؤنٹر کیلئے جگہ مختص کر دیئے گئے ہیں۔

اس حوالے سے ڈائریکٹر حج گلزار سومرو کا کہنا ہے کہ کراچی سے پہلی پرواز𝟗 مئی کو منصوبے کے تحت حجاز مقدس سے روانہ ہو گی، حکومتی اسکیم کے تحت𝟏𝟔𝟐𝟖𝟏عازمین کراچی سے حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔

ڈائریکٹر حج کا مزید کہنا ہے کہ سکھر سے𝟏 ہزار، کوئٹہ سے𝟐𝟐𝟎𝟎عازمین کراچی سے حجاز مقدس روانہ ہوں گے، عازمین کے سامان کی پلاسٹک ریپنگ کے اخراجات بھی حکومت برداشت کرے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick