KhabarBaAsar

لاہور کے ہوٹل میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور:(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے ملت پارک میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دو کی تلاش جاری ہے۔

ملتان کی رہائشی خاتون نے ایف آئی آر میں الزام عائد کیا کہ وہ کراچی جا رہی تھی کہ ایک شخص ظفر نے فون کر کے لاہور بلا لیا اور اسے ملت پارک کے ایک ہوٹل میں ٹھہرایا۔

خاتون کے مطابق ہوٹل میں ظفر، اعظم اور حمزہ نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ خاتون نے الزام لگایا کہ ملزمان نے اس کے 6 لاکھ روپے بھی چھین لیے۔

پولیس نے لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick