KhabarBaAsar

پشاور میں فائرنگ سے نرس جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پشاور:(ویب ڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھنی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے خاتون نرس جاں بحق ہو گئی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق 28 سالہ شازیہ اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال میں نرس تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے تاہم مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

دوسری جانب جاں بحق نرس کے لواحقین کا کہنا ہے کہ ان کی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں تھی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick