KhabarBaAsar

ڈیفنس میں مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر قتل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور:(ویب ڈیسک) ڈیفنس میں مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس اے میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ڈاکٹر خولہ کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ مقتولہ لیڈی ڈاکٹرکا پرس اور موبائل فون غائب ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری نے لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا نوٹس لے لیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کرنے کی ہدایت کی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick