KhabarBaAsar

جماہی سے جڑے 9 ایسے حیرت انگیز اور دلچسپ حقائق جانیے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

جماہی کا بظاہر کوئی مقصد نظر نہیں آتا ہے، تھکاوٹ، بیزار ہونے یا کسی کو ایسا کرتے دیکھ کر ہم بھی منہ پھاڑ کر ہوا کو اندر کھینچتے ہیں۔

درحقیقت کچھ عرصے پہلے ایک تحقیق میں یہ بتایا گیا تھا کہ 𝟓𝟓 فیصد افراد تو محض جماہی لفظ کو پڑھ کر ہی جماہی لینے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

ٹیمپل یونیورسٹی کی اس تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ جب لوگوں کو جماہی (انگلش میں 𝐘𝐚𝐰𝐧𝐢𝐧𝐠) بولنے پر مجبور کیا جاتا ہے تو وہ جماہی لینے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

جہاں تک یہ سوال ہے کہ ہم جماہی لیتے کیوں ہیں تو اس کا مختصر جواب تو یہ ہے کہ کوئی بھی اس کی وجہ نہیں جانتا ہے۔

وہ لفظ جسے پڑھ کر ہی 𝟓𝟓 فیصد لوگ جماہی لینے پر مجبور ہو جاتے ہیں

البتہ جماہی کے بارے میں جاننے کے لیے سائنسدانوں نے کافی تحقیقی کام کیا ہے تاکہ اس انسانی رویے کو سمجھ سکیں گے ۔

0% LikesVS
100% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick