KhabarBaAsar

آسٹریلیا سے شکست، بابراعظم نے الزام فیلڈنگ، بولنگ پر ڈال دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر: آئی سی سی ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا ملبہ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ناقص فیلڈنگ اور بالنگ پر ڈال دیا۔

میچ کے اختتام پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پریزنٹیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے فیلڈرز نے اہم مواقعوں پر کیچز ڈراپ کیے جبکہ لائن و لیتھ پر بالنگ نہیں کروائی گئی جس کی وجہ سے آسٹریلوی بیٹرز نے کھل کر کھیلا۔

ابتدائی 10 اوورز میں اپنی بالنگ بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک موقع پر ہدف تک پہنچنے کے امکانات تھے تاہم پارٹنرشپ قائم نہ رکھ سکے، جس کا نقصان ہوا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick