KhabarBaAsar

ڈالر کی قیمت میں اضافہ!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

خبربااثر: انٹربینک میں دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر نے پھر اڑان بھر لی، قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 281 روپے 86 پیسے سے بڑھ کر 281 روپے 89 پیسے پر بند ہوئی۔

آج صبح کاروبارکے آغاز پرانٹربینک میں ڈالر مزید 36 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے 36 پیسے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

خیال رہے کہ 2023 کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مجموعی طور پر 55روپے 43 پیسے کے اضافے سے سال کے اختتام پر 281.86 روپے کی سطح پر بند ہوئی تھی۔

جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 47 روپے 72 پیسے کے اضافے سے 282 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick