KhabarBaAsar

شاہین کو کپتان بنانے کے فیصلے سے کوئی تعلق نہیں، شاہد آفریدی!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

پاکستان: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین کو ٹی 20 کا کپتان بنانے کے فیصلے سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کپتان کے لئےمحمد رضوان مناسب امیدوار تھے شاہین آفریدی کو کپتان بنانےکے فیصلے سے میرا کوئی تعلق نہیں ،لابنگ کرنے کا تاثر غلط ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرا اور شاہین کا رشتہ ضرور ہے تاہم ان کی کپتانی کی کبھی مہم نہیں چلائی،میں حلفیہ کہتا ہوں کہ میں ان چیزوں میں نہیں پڑتا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick