خبربااثر:معروف پاکستانی سیاستدان ارشاد علی بابر ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے ۔
تحریک لبیک پاکستان کے ترجمان کے مطابق اتوار کے روز این اے 151 سے پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر ارشاد علی بابر کی تیز رفتار گاڑی بوسن روڈ پر فٹ پاتھ سے ٹکراگئی تھی۔
گاڑی ٹکرانے کے نتیجے میں ارشاد علی بابر زخمی جبکہ ان کا ساتھی موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ بعدازاں، ارشاد علی بابر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔
50% LikesVS
50% Dislikes