KhabarBaAsar

امریکی شکاری نے 100 پاؤنڈ کی مچھلی پکڑ کر ورلڈ ریکارڈ بنادیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

میسوری:(ویب ڈیسک) امریکی ریاست میسوری کے ماہی گیر نے 100 پاؤنڈ سے زیادہ وزنی مچھلی پکڑ کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میسوری ڈپارٹمنٹ آف کنسرویشن کا کہنا ہے کہ میٹ نیولنگ نامی ماہی گیر نے 125 پاؤنڈ اور 5 اونس کی مچھلی کو تیر کمان کے ساتھ شکار کرکے پکڑا۔

میٹ نیولنگ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دوست کے ساتھ شکار کے لیے نکلا تھا، دونوں دوستوں نے مچھلی کو دیکھ کر نشانہ لگایا اور اس کا نشانہ درست جگہ پر لگا جس سے مچھلی اس کے ہاتھ آگئی۔

ماہی گیر کا کہنا تھا کہ مچھلی کے شکار کے بعد اتنی بڑی مچھلی ہاتھ آنے کا یقین نہیں آرہا تھا کیونکہ اس نے آج تک اتنی بڑی مچھلی نہیں دیکھی۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick