KhabarBaAsar

بلوچستان میں سونمیانی کے قریب سمندر میں جزیرہ ابھر آیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

گوادر:(خبربااثر) بلوچستان میں لسبیلہ کے قریب سونمیانی کے سمندر میں جزیرہ اُبھر آیا۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تکنیکی مشیر معظم خان کے مطابق سونمیانی کے قریب مغرب میں جیولوجیکل سرگرمیاں زیادہ ہونے کے بعد جزیرے ابھرتے ہیں اور کچھ عرصے بعد دوبارہ ڈوب جاتے ہیں۔

معظم خان نے بتایا کہ اسی مقام پر 2000 اور 2010 میں بھی جزیرے ابھرے تھے جو کچھ عرصے بعد دوبارہ ڈوب گئے تھے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick