KhabarBaAsar

بندر ایئر پورٹ کے وی آئی پی لاؤنج میں گھس گیا، ویڈیووائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے آئی جی آئی ائیرپورٹ پر بندر وی آئی پی لاؤنج میں گھس گیا۔ ائیرپورٹ اسٹاف کام چھوڑ کر بندر تماشا دیکھتا رہا۔

بندر نے وی آئی پی لاؤنج کے بار سے جوس پیا، مشینوں اور دیگر سامان کے ساتھ چھیڑخانی کرتا رہا ۔ اس دوران ائیرپورٹ کا عملہ سارے کام چھوڑ کر بندر کی حرکتوں سے لطف اندوز ہوتا رہا۔

بندر کا من بھر گیا تو چھلانک لگا کر سی سی ٹی وی کیمرے سے لٹک گیا اور وہاں سے چھت کی راستے باہر نکل گیا۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick