KhabarBaAsar

بھائی کو قتل کرنے کی دھمکی دیکر 5 افراد کی 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

بہاولنگر:(ویب ڈیسک) بہاولنگر میں چھوٹے بھائی کو قتل کرنے کی دھمکی دے کر 5 افراد نے مبینہ طور پر 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ ملزمان اسے اسلحے کے زور پر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے اور بلیک میل کرکے بھی زیادتی کرتے رہے۔

متاثرہ لڑکی کا کہنا تھا کہ ملزمان اس کے چھوٹے بھائی کو قتل کرنے کی دھمکی بھی دیتے تھے، حاملہ ہونے پر ماں کو واقعے کا بتایا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کی درخواست پر واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہو سکے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick