KhabarBaAsar

بھارتی پرستار بیٹسمین کے روپ میں میدان میں داخل ہو گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور:(ویب ڈیسک) لیڈز ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کے پرستار جارو نے ایک بار پھر انگلش سیکیورٹی کو جھانسا دے دیا۔

لیڈز میں میچ کے دوران مہمان کھلاڑی کے روپ میں فیلڈنگ کیلیے میدان میں داخل ہونے والے تماشائی نے اس بار دو ہاتھ آگے نکلتے ہوئے کریز تک رسائی حاصل کرلی۔

روہت شرما آؤٹ ہوئے تو جارو مکمل کٹ پہنے ویراٹ کوہلی کی جگہ بیٹنگ کیلیے آگئے،انگلش سیکیورٹی اہلکاروں نے ان کو گھسیٹ کر باہر نکالا، اس دوران انھوں نے مزاحمت جاری رکھی لیکن بالآخر میدان چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick