KhabarBaAsar

ریچھ سپر مارکیٹ میں مٹر گشت کرنے پہنچ گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

امریکا : (ویب‌ڈیسک) امریکا کی ایک سپر مارکیٹ میں ایک ریچھ مٹر گشت کرنے پہنچ گیا جسے سپر مارکیٹ کے عملے نے بہت مشکل سے باہر نکالا۔

امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس کی سپر مارکیٹ میں درجنوں شہریوں نے اس ریچھ کو گشت کرتے دیکھا۔ ریچھ مختلف ریکس کے درمیان آزادی سے گھوم پھر رہا تھا۔

وہاں موجود افراد نے ریچھ کی کئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

مارکیٹ کے عملے نے ریچھ کو بہت مشکل سے باہر کا راستہ دکھایا جس کے بعد لوگوں کی جان میں جان آئی۔

پولیس کے مطابق یہ اس نوعیت کا تیسرا واقعہ ہے جس میں ریچھ کو پرہجوم مقام پر دیکھا گیا ہے۔

ایک واقعے میں وائلڈ لائف حکام کو طلب کیا گیا جنہوں نے ریچھ پر بے ہوشی کا انجکشن دے کر اسے محفوظ مقام پر منتقل کیا.

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick