KhabarBaAsar

طالبان نے امریکی جنگی طیاروں کو جھولا بنالیا،ویڈیو وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور:(ویب ڈیسک) افغان طالبان نے امریکی جنگی طیاروں کو جھولا بنالیا۔

سوشل میڈیا پر افغان طالبان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں چند طالبان امریکی جنگی جہازوں کو تفریح کے لیے استعمال کررہے ہیں اور جھولے ڈال کر اس سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ طالبان نے امریکا کے جنگی طیاروں کے قبرستان کو جھولوں اور کھلونوں میں بدل دیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل طالبان کی بچوں کی طرح ڈوجنگ کار چلانے اور جمپنگ کیسل پر اچھل کود کرنے کی بھی ویڈیوز سامنے آچکی ہیں.

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick