KhabarBaAsar

پولیس اہلکار کا چلتی ٹرین سے گرنے والے شخص کی جان بچانا، وزیر اعظم نے ویڈیو شیئر کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ایک پولیس اہلکار کو چلتی ٹرین سے گرنے والے شخص کی جان بچاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

وزیراعظم نے سپاہی کی بہادری کو سراہتے ہوئے لکھا یہ وہ مقام ہے جہاں فرض تقدیس سے ہمکنار ہوتا ہے۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ عوام الناس کی خدمت کے حوالے سے اس نوجوان سپاہی کے ہاں دکھائی دینے والا عزم قابل تحسین ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick