KhabarBaAsar

کابل اور اسلام آباد یک جان دو قالب ہیں، امیر جماعت اسلامی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

لاہور:(ویب ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ افغان طالبان سے نہ صرف امریکا بلکہ بھارت کو بھی شکست ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں نظریے نے اسلحے اور ڈالر کو شکست دی ہے، افغانستان کےعوام نے ایک بار نہیں 3 بار سپر طاقتوں کو سر نگوں کیا۔

سراج الحق نے کہا کہ افغان طالبان کا تمام مخالفین کے لیے عام معافی کا اعلان اور خواتین کو اسلامی طریقے سے کام کرنے کی اجازت خوش آئند ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کابل اور اسلام آباد یک جان دو قالب ہیں۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick