KhabarBaAsar

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) سونےکی قیمت میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے اور آج ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 29 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونےکی قیمت 515 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 10 ہزار 940 روپے ہوگئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالر بڑھ کر 1974 ڈالر فی اونس ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick