KhabarBaAsar

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) انٹربینک تبادلہ میں ڈالرکا بھاؤ ایک اور دن تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر5 پیسے مہنگا ہوا ہے،کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 182 روپے 34 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 20 پیسے بڑھ کر 183 روپے 50 پیسے ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick