KhabarBaAsar

تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان؛ طلباء کے لئے اہم خبر آگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

بلوچستان حکومت نے بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں رین اور اربن فلڈ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے متاثرہ اضلاع میں آج اور کل اسکول بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

حکومت بلوچستان کا ترجمان بتایا کہ رین اور اربن فلڈ ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے اور تمام افسران اور کارکنوں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور پی ڈی ایم اے حکام کا اجلاس ہوا، جس میں عوامی شکایات پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعلیٰ نے وعدہ کیا کہ تمام فیلڈ آفیسرز کو درکار وسائل فراہم کیے جائیں گے اور عوام کی مشکلات کے حل کیلئے کوشش کی جائے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick