KhabarBaAsar

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 772 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 12 ہزار 654 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازارمیں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر اضافے سے 1953 ڈالر ہوگئی ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick