KhabarBaAsar

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہونے کے بعد ایک لاکھ 30 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کم ہوکر 111453 روپے پر آگئی ہے.

عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر بڑھ کر 1955 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick