KhabarBaAsar

روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری!

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 20 پیسے سستا ہوا۔

انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ مزید 20 پیسے کم ہوکر 181 روپے 82 پیسے پر بند ہوا۔

خیال رہےکہ سات اپریل کو ڈالر بلند ترین سطح 189روپے30پیسے پر پہنچ گیا تھا جس کے بعد سے ڈالر 7روپے48 پیسےسستا ہواہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 50 پیسے کم ہوکر 182 روپے ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick