KhabarBaAsar

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 30 ہزار 350 روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 300 روپے اضافے سے ایک لاکھ 11 ہزار 754روپے ہوگیا ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 22 ڈالر بڑھ کر 1977 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick