KhabarBaAsar

روپےکے مقابلے ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

کراچی:(خبربااثر) روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 13 پیسے سستا ہوا۔

انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ مزید 13 پیسےکم ہوکر 181 روپے 69 پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 20 پیسے سستا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 181روپے80 پیسےکا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Recent News

Editor's Pick